الٹی (قے) دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of vomiting
الٹی بدمزہ ترش کرنا: توبہ کرکے پھر بھی گناہ کرنے سے باز نہیں آئے گا
الٹی رکنا: گناہوں میں گرفتارہوگا توبہ نہ کرے گا
الٹی کرنا: الٹی کھل کر کرے تو گناہوں سے توبہ کرلے گا
الٹی کھانا: جھوٹ بولنےوالا،وعدہ توڑنے والا ہوگا
0 Comments