Interpretation of seeing bricks in a dream
اینٹ پختہ دیکھنا: دکھ تکلیف اور مصیبت اٹھائے گا
اینٹ پختہ کی بنیاد دیکھںا: بیرونی دشمنوں سے نجات حاصل ہوگی امن و امان قائم ہوگا
اینٹ پختہ کی سیڑھی دیکھںا: پکی اینٹ کی سیڑھی دیکھںا خیر کی علامت نہیں ہے
اینٹ توڑنا: مال ودولت ویران و ضائع کرے پشیمانی اٹھائے گا
اینٹ سے دیوار نکالنا: مالک کے مال میں خیانت کرے اور بدنام ہوگا
اینٹ کچی دیکھںا: کچی اینٹ دیکھںا دولت جمع کرے گا مگر کنجوس ہوگا
0 Comments