Interpretation of sound
آواز اونچی سننا: لوگوں میں بزرگی پائے گا
آواز بطخ کی سننا: اس کے اہل خانہ میں سے کسی پر مصیبت آئے گی
آواز بلی کی سننا: اس کو چور سے خوف ہے
آواز جانوروں کی سننا: باعث پریشانی ہے مصیبت پیش آئے گی
آواز خوش سننا: اگر داہنی جانب یا سامنے سے سنے تو راحت اور اگر بائیں جانب یا پشت سے سنے تو تکلیف اور رنج ہوگا
آواز عورت کی سننا: اگر آواز پست ہو تو بہتری کی دلیل ہے اور اگر آواز بھاری ہے تو پریشانی اٹھائے گا
آواز فاختہ کی سننا: جھوٹی خبر سنے گا عورت خوبصورت خوش آواز پائے گا جس سے درد عشق پیدا ہوگا
آواز کوئے کی سننا: حرام خور مرد کی خبر سنے گا
آواز گدھے کی سننا: بدکاموں میں مبتلا ہوگا آفات و بلا آئے گی
آواز لومڑی کی سننا: کوئی جھوٹا آدمی اس کے ساتھ مکر وفریب کرئے گا
آواز مرد کی سننا: بزرگی حاصل ہوگی اور نیک بخت ہوگا
آواز مرغ کی سننا: نیکی اور خیرات پسند کرئے گا
آواز مکھی کی سننا: لوگوں کو شور کرتا ہوا سنے گا
آواز مور کی سننا: عجمی کی خبر سنے گا
آواز ہرن کی سننا: دلیل ہے کہ اس کو کنیز یاعورت حاصل ہوگی
0 Comments