The meaning of seeing flour
آٹا بکتا دیکھنا: جس شخص کو بیچتے دیکھے گا وہ دین کو دنیا کے عوض فروخت کرے گا
آٹا جو کا دیکھنا: ترقی دین کا باعث ہوگا نیک نام ہوگا غم دور ہوگا
آٹا چھننا دیکھنا: عورت سے دوستی ہوگی دنیا میں مشہور ہوگا
آٹا دیکھںا: مال حلال کی دلیل ہے جو بغیر رنج کے حاصل ہوگی
آٹا گندم کا اڑتا دیکھنا: مال حلال ہوگا کام میں ترقی ہوگی
آٹا گندم کا گوندھنا دیکھںا: درستی دین سے تعبیر ہے تجارت یا کاروبار میں نفع ہوگا
آٹا گوندھنا: خواب آٹا گوندھنے والے کو دیکھنا رزق اور رفاہی کامون میں مشغولیت ہے
یہ بھی پڑھیں : خواب میں آباد جگہ دیکھنے کی تعبیر
یہ بھی پڑھیں: حضرت حمید الدین حاکم سرجیکل اسپتال رحیم یار خان
0 Comments