The meaning of seeing a man in a dream
آدمی انجان تین دیکھنا: تین اشخاص کو دیکھنا گناہوں سے بچنے کی بشارت ہے
آدمی انجان دو دیکھنا: اگر دو انجان آدمی دیکھے جن سے خوفزدہ ہوتو بیداری میں بھی خوفزدہ ہوگا
آدمی انجان دیکھنا: کسی انجان شخص کو خواب میں جو کرتے دیکھے بیداری میں بھی ویسا ہوگا
آدمی بد شکل دیکھنا: اس کی تعبیر دشمن اور حرام مال کا ملک شخص ہے بعض علماط نے کہا ہے کہ اس کی دلالت حسد کرنے والے زیادہ بغض رکھنے والے اور اپنے اموال کو ایک جگہ منتقل کرنےوالے شخص پر ہوتی ہے
آدمی بزرگ کی زلف دیکھںا: گناہوں سے توبہ کرے گا نیک و دین دار ہوگا
آدمی بوڑھا دیکھنا: درازی عمر کی نشانی ہے جتنا بزرگ دیکھے اسی قدر بلند مرتبہ پائے گا
آدمی تانبے کا دیکھنا: دولت مند مگر بخیل ہونے کی علامت ہے
آدمی شیشہ کا دیکھںا: موت آئے گی اور گحر میں خرابی دیکھے گا
آدمی کا جسم دیکھںا: آدمی کا جسم دیکھںا غم و دکھ کی دلیل ہے
آدمی لاغر دیکھںا: تنگدستی ہو گی درویشی اختیار کرے گا
آدمی لوہے کا دیکھںا: زیادتی مال اور درازی عمر ہوگی
آدمی موٹا دیکھنا: دولت مندوں میں شامل ہوگا
0 Comments