Ticker

6/recent/ticker-posts

باغ دیکھنے کی تعبیر

The meaning of garden viewing

باغ پر موسم خزاں دیکھنا: کاروبار میں نقصان ہوگا تکلیف و رنج ہوگا

باغ پھلدار دیکھنا: دولت و اختیار ہاتھ آٸے گا آرام پاٸے گا

باغ دیکھنا: خوشی حاصل ہوگی راحت پاٸے گا غم دکھ دور ہوگا

باغ سے پھل توڑنا: مال و دولت جمع کرٸے گا کاروبار وسیع ہوگا باعزت ہوگا

باغ سے میوے کھانا: عورت مالدار ملے گی اور اس کا مال کھاٸے گا

باغ سے میوے گرنا: شریف آدمی سے لڑے گا اور اس پر غالب آٸے گا

باغ کو پانی دینا: اپنی عورت سے جماع کرے گا اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے اور تر نہیں ہوا ہےتو دلیل ہے کہ اس کی عورت طالب جماع ہے

باغ کو سبز اور آباد دیکھنا: کوٸی شخص اپنے باغ کو سبز اور آباداور پانی جاری والا اور محل والا دیکھے اور اس میں سے میوے کھاٸے اور اپنی عورت کے ساتھ میوے کھاٸے تو دلیل ہے کہ وہ اہل بہشت میں سے ہے اور مالدار ملے گی اور اس مال و نعمت پاٸے گا

باغ کی سیر کرنا: بیٹا پیدا ہوگا فرحت پاٸے گا عیش و عشرت حاصل ہوگا

باغ لگانا: نیک اور دولت مند عورت ملے گی

باغ میں اونٹ دیکھنا: اس ملک کا حاکم دشمنوں پر فتح پاٸے گا

باغ میں پودا لگانا: لڑکا پیدا ہوگا راحت و آرام ہوگا حسین و جمیل ہوگا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بازو دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: باہمت بزرگ پروگرام پنجاب

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent