Ticker

6/recent/ticker-posts

بام دیکھنے کی تعبیر

The meaning of balm viewing

بام پر چڑھنا دیکھنا: مرتبہ و عزت ملے گی بزرگی پاٸے گا بلند اقبال ہونے کی دلیل ہے

بام پر کسی کو دیکھنا: جس کو دیکھے گا اس سے فاٸدہ حاصل کرے گا

بام پر کھڑا ہوا دیکھنا: عزت دولت بزرگی ملے گی قوم کا سردار ہوگا

بام سے اترتا دیکھنا: تنزلی اور ذلالت سے پریشان ہوگا سخت پشیمان ہوگا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بالی دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں: قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے،علامہ عبدالرؤف ربانی، مولانا خلیل الرحمن درخواستی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent