Ticker

6/recent/ticker-posts

لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں لڑکی کے ورثاء کا لڑکے پر بدترین تشدد

The girl's heirs torture the boy on suspicion of having an affair with the girl

میلسی (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) جلہ جیم میں لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں وقار نامی نوجوان کو لڑکی کے والد، چچا، اور لڑکی کے بھائیوں کا بہیمانہ تشدد، ذرائع کے مطابق نوجوان پر لوہے کے راڈ، ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کیا گیا وقار نامی نوجوان کے ورثاء کے مطابق لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں وقار کے جسم میں ڈرل مشین سے سوراخ کئے گئے پاؤں کی انگلیاں ہتھوڑے سے توڑ دی گئیں اور بوریاں اٹھانے والا کنڈا کہنیوں میں ڈال کر الٹا لٹکائے رکھا حالت غیر ہونے پر ملزمان نے لڑکے کے والد کو بلا کر اسکی حوالگی کے لئے زبردستی صلح نامہ لکھوا لیا وقار کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: سپیک پٹرولیم پرائیویٹ لمیٹڈ میں نوکریاں

لڑکی سے تعلقات کے شبہ میں لڑکی کے ورثاء کا لڑکے پر بدترین تشدد

یہ بھی پڑھیں : قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے،علامہ عبدالرؤف ربانی، مولانا خلیل الرحمن درخواستی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent