Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ پریس کلب کے وفد کی ڈی پی او فیصل گلزار سے تعارفی ملاقات

Introductory meeting of the delegation of Okara Press Club with DPO Faisal Gulzar

اوکاڑہ (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، جاوید راہی) اوکاڑہ پریس کلب کے صدر شیخ شہباز شاہین کی زیر قیادت ممبران  پریس کلب کی ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار سے تعارفی ملاقات میں شہر کی سکیورٹی اور کرائم کنٹرول کرنے اور شہر میں امن و امان کو قائم رکھنے کے حوالے سے عزم کا اعادہ کیا ڈی پی او فیصل گلزار نے کہا کہ پولیس اور پریس کا چولی دامن کا ساتھ ہے میڈیا شہر کا آنکھ اور کان ہے میڈیا کی نشاندہی اور مثبت رول سے معاشرے میں کئی مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں : محکمہ توانائی پنجاب میں نوکریاں

صدر پریس کلب شہباز شاہین نے ڈی پی او اوکاڑہ کو یقین دہانی کرائی کہ پولیس کے ہر مثبت کام اور شہر کی بہتری کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے اور شہر بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں اور کرائم کی کمی کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس کا مکمل ساتھ دیں گے

اوکاڑہ پریس کلب کے وفد کی ڈی پی او فیصل گلزار سے تعارفی ملاقات

یہ بھی پڑھیں : حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent