Jahangir Tareen Seraiki Waseeb's Famous Poet Shakir Shuja Abadi Reaches Nishtar Hospital Multan
ملتان: جہانگیر ترین سرائیکی وسیب کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کے لیے نشتر ہسپتال ملتان پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا
جہانگیر ترین نے شاکر شجاع آبادی کی خیریت دریافت کی اور انکے علاج معالجہ کے لیے 5 لاکھ روپے نقد مالی امداد دی۔ جہانگیر ترین نے شاکر شجاع آبادی کو 50 ہزار ماہانا وظیفہ دینے کا بھی اعلان کیا صوبائی وزیر اجمل چیمہ، ارکان صوبائی اسمبلی سعید اکبر نوانی، چوہدری افتخار گوندل، سلمان نعیم، سردار خرم لغاری، قاسم خان لنگاہ، غلام رسول سانگھا، فیصل جبوانہ،طاہر رندھاوا اور چوہدری زوار حسین وڑائچ بھی جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیں۔
0 Comments