The meaning of seeing a constellation in a dream
برج ثور سنبلہ جدی دیکھنا : امیر لوگوں سے تعلق بنے گا وزرا امراء سلطنت سے فائدہ پائے گا
برج جوزا میزان دلو دیکھنا : علم و دین دنیا حاصل ہوگا شہرت عام پائے گا
برج حمل اسد قوس دیکھنا : شاہی فوج سے تعلق ہوگا نفع حاصل ہوگا عہدہ پائے گا
برج دیکھنا : باعث علوم اور حکمت حاصل ہوگی بہت سے کاموں میں شامل ہوگا
برج سرطان عقرب حوت دیکھنا : ملازمت حاصل کرئے گا یا برسر روزگار ہوگا
0 Comments