Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بندر دیکھنے کی تعبیر

The meaning of seeing a monkey in a dream?

بندر دیکھنا : کسی سے دشمنی پیدا ہوگی

بندر بن مانس دیکھنا : اس کی دلالت کم عقل اور اپنے آپ کو اپنی کارگردگی کی وجہ سے ہلاکت میں ڈالنے والے اور لوگوں کی نظروں سے گرنے والے شخص پر ہوتی ہے اور کبھی اس کو دیکھنا اپنے اچھے اخلاق اور چاپلوسی کے سبب لوگوں کا محبوب ہونے کی بھی دلالت کرتا ہے

بندر جھپٹتا دیکھنا : سخت آفت آئے گی

بندر چوری کرتے دیکھنا : نقصان اٹھائے گا پریشان حال ہوگا

بندر کا کاٹنا : دیکھے کہ بندر نے اس کو کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا یا اپنے خاندان سے گالی گلوچ سنے گا

بندر کا گوشت کھانا : بندر کا گوشت کھانا بیمار ہونے کی دلیل ہے

بندر کو مارتے دیکھنا : صحت یاب ہو دشمن پر فتح حاصل ہوگی

بندر گھر میں داخل ہوتے دیکھنا : کوئی عورت اس پر یا اس کے گھر والوں پر جادو کرئے گی

بندر گھوڑے پر بیٹھا دیکھنا : دلیل ہے کہ غیر مذہب اس کی عورت کے ساتھ فساد کرئے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بلی دیکھنے کی تعبیر


یہ بھی پڑھیں : صحت کارڈ کیا ہے اور یہ کیسے استعمال ہوگا؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent