Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں بہرہ پن دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing deafness in a dream

خواب میں بہرہ پن دیکھنا : تنگی روزگار کا بباعث ہے


بہرہ خود کو دیکھنا : علم یا دین کا نقصان ہوگا یا بدخیر سننے سے حیران ہوگا


بہرہ سنتا دیکھنا : دلی مراد برآئے مسرت و خوشی حصول ہے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں بہار دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent