Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پاجامہ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing pajamas in a dream


پاجامہ دیکھنا یا لینا : پاجامہ نیا ہو تو نوکر رکھے گا یا غلام خریدے گا یا لونڈی پائے گا یا نکاح کرئے گا

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پابندی دیکھنے کی تعبیر

پاجامہ عورت کو پہنا دیکھنا : خواب میں کنواری لڑکی کو پاجامہ پہنے دیکھے تو نکاح کرئے گا اگر شادی شدہ عورت کو دیکھے تو لڑکا پیدا ہوگا

یہ بھی پڑھیں : نیشنل سکلز یونیورسٹی پنجاب پاکستان کی تازہ ترین نوکریاں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent