The meaning of seeing a berry in a dream?
خواب میں بیری دیکھنے کی تعبیر
بیری دیکھنا : اگر سبز ہو تو راحت پائے گا اگر خشک ہو تو دکھ اٹھائے گا
بیری کا درخت دیکھنا : بیری کا درخت سخی عالم اور خوشحال پر دلالت کرتا ہے جس قدر وہ بیری یا اس کا پھل ہے اسی قدر خوشحال ہوگا
0 Comments