Police sub-inspector arrested, case registered
اوکاڑہ (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، جاوید راہی سے) سب انسپکٹر احمد یار نصرت نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھا ترجمان پولیس کے مطابق احمد یار پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات بھی ہیں محکمہ کی بدنامی کا باعث بنے والے کسی رعایت کے حقدار نہیں
0 Comments