Interpretation of seeing mountains in a dream?
یہ بھی پڑھیں : خواب میں پنیر دیکھنے کی تعبیر
پہاڑ پر اذان دینا : دین میں بزرگی حاصل ہوگی تبلیغ کرے گا رہبر بنے گا عاقبت نیک ہوگی
پہاڑ پر بیٹھنا : جس کی تلاش میں ہے پائے گا اور اس کی مراد پوری ہوگی
پہاڑ پر چڑھنا : کسی بزرگی سے فیض حاصل ہوگا ارادہ میں پکا ثابت ہوگا عزت پائے گا اگر مشکل سے پہاڑ پر چڑھا ہے تو غم اور دکھ پر دلیل ہے
پہاڑ سے گرنا : دھوکہ اور فریب کی دلیل ہے
پہاڑ سے نیچے اترنا : حاکم وقت سے عزت پائے گا
پہاڑ کانپتا دیکھنا : اس ملک کے بادشاہ کو نقصان پہنچے گا
پہاڑ کو کھودتا دیکھنا : زبردست فتح یابی پائے گا اور غالب آئے گا مشکل سے دولت ہاتھ آئے گی
0 Comments