پہلی سرائیکی ٹیلی فلم شمو روہی دی رانی کے ڈائریکٹر ایم صدیق اجن انتقال کرگئے
رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن، محمد خرم لغاری سے) سرائیکی ٹیلی فلموں کے معروف ڈائریکٹر ایم صدیق اُجن کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ میں انتقال کر گئے ہیں اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایم صدیق اُجن کا جسد خاکی آج رات اُن کے سسرال کوٹ ادو سے آبائی گاؤں وارنی شریف شاہ گڑھ تحصیل و ضلع رحیم یارخان لایا جائے گا جہاں انہیں مدفون کیا جائےگا
🚨 میاں چنوں: 11 کے وی کے تار سے کرنٹ لگنے پر دو بچے جھلس گئے، ریسکیو 1122 نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا، دونوں بچے کزن ہیں، گاؤں 44 پندرہ ایل کا واقعہ 🚨 خانیوال: وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن انصاف عوام کی دہلیز پر کے تحت ڈی پی او محمد عابد کی مخدوم پور میں کھلی کچہری 🚨 رحیم یار خان: انٹی کرپشن کی کارروائی، ایس ایس ٹی ٹیچر سلمان 50 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار 🚨 رحیم یار خان امین گڑھ روڈ: خاتون کے قتل پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا نوٹس، ملزم گرفتار، فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی 🚨
اہم خبر: پاکستان میں آج کی اہم خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments