Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں پھانسی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a hanging in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں پھونکنی دیکھنے کی تعبیر

پھانسی لٹکے کا گوشت کھانا : اگر دیکھے کہ کسی شخص کو پھانسی پر لٹکایا ہے اور وہ اس کا گوشت کھاتا ہے دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا

پھانسی لگنا : جتنے لوگ یہ دیکھیں گے اتنے لوگوں پر سردار ہوگا اگر کسی نے نہیں دیکھا تو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا لیکن راہ دین میں بے نصیب اور فاسق ہوگا

 یہ بھی پڑھیں : پہلی سرائیکی ٹیلی فلم شمو روہی دی رانی کے ڈائریکٹر ایم صدیق اجن انتقال کرگئے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent