خواب میں تالاب دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a pond in a dream?
تالاب دیکھنا : صاف پانی دیکھے تو خوشی ملے گی پانی گدلا ہو تو بیماری آئے گی
تالاب کا پانی پینا : دیکھے کہ تالاب کا سارا پانی پیا ہے دلیل ہے کہ عمر کو سلامتی سے گزارے گا اور اس کا مال زیادہ ہوگا
تالاب کا پانی زیادہ ہونا : دیکھے کہ تالاب کا پانی زیادہ ہوا ہے بغیر اس کے کہ کسی جگہ سے پانی آئے دلیل ہے کہ اس کا مال اور علم اسی قدر زیادہ ہوگا
تالاب میں نہانا : بیمار ہو تو شفاء پائے گا اگر تندرستی دیکھے تو دنیا سے کنارہ کش ہوگا
0 Comments