راولپنڈی فوجی ٹاور گیٹ نمبر 3 پر منگل 30 تاریخ کو صبح 9 بجے پہنچ جائیں، اپنی اصل اسناد اور فوٹو کاپیاں شناختی کارڈ اور 3 تصویریں ساتھ لے جائیں 30 نومبر منگل کو سکریننگ ہوگی جن کا قد ٹھیک ہوا ان کو فائنل انٹرویو کیلئے بحرین ٹیم کے سامنے پیش کیا جائے گا
بحرین ٹیم کے ذرائع کے مطابق 30 نومبر کو فوجی ٹاور راولپنڈی میں انٹرویو کرے گی
مزید تفصیلات کے لیے ارارہ کا مکمل پتہ
فوجی فاؤنڈیشن اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز
رابطہ: ریاض الحسن، فوجی ٹاور 68-ٹیپو روڈ، چکلالہ کینٹ، راولپنڈی۔
0 Comments