Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں تیر دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing an arrow in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تیتر دیکھنے کی تعبیر

تیر اپنا خود کو ہی لگتے دیکھنا : اگر دیکھے کہ تیر چلایا ہے اور خود کو ہی تیر لگ گیا ہے تو اللہ تعالیٰ کے ساتھ لو لگانے سے اپنا مقصد حاصل ہوکر رہے گا

تیر بغیر کمان کھیچنا : سفر کو جائے گا اور فائدے کے واپس آئے گا اگر کمان کھینچتے وقت چلہ ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا سفر تمام نہ ہوگا اور ممکن ہے کہ راہ میں اس کو ضرر و نقصان پہنچے

تیر دیکھنا : دلی مراد برآئے گی

تیر کمان سے چلانا : سفر درپیش آئے گا فائدہ اٹھائے گا

تیر نشانہ پر لگانا : رنج و غم سے نجات پائے گا دلی مراد پوری ہوگی

یہ بھی پڑھیں : یوٹرن خان کا استعفوں کا ڈرامہ بھی فلاپ ہوچکا ہے پی ڈی ایم الیکشن کیلئے تیار ہے ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent