لاہور ( نیشن آف پاکستان نیوز ویب ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ناقابل یقین اضافہ، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے
ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار اضافے کے ساتھ پٹرول 309 روپے تک جانے کا امکان ہے جبکہ آج 30 روپے مہنگا ہوگا ملک بھر میں تقریباً تمام پٹرول پمس نے پٹرول کی فروخت بند کردی ہے
0 Comments