خواب میں جن دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing jinn in a dream?
جن دیکھنا : فریب و دغا سے لوگوں کو حیران کرے گا یا خود بلا و آفت میں مبتلا ہوگا
جن زدہ ہونا : اس کے سود خور ہونے اور سحر کا عمل کرنے اور مال کے ختم ہونے اور رنج و غم میں مبتلا ہونے کی علامت ہے
جن سے جنگ کرنا : بہادر بردبار اور عالی قدر ہوگا سرداری ملے گی
جن سے کچھ لینا : مکر و فریب سے دولت پیدا کرئے گا
0 Comments