Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جنگ دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a war in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جنتری دیکھنے کی تعبیر

جنگ دیکھنا : رزق و دولت عام ہونے اور مخلوق کے باآرام ہونے کی دلیل ہے

جنگ کا ختم ہونا : خوف ختم ہونے کی دلیل ہے اور بعض دفعہ یہی خواب گمراہی کے بعد ہدایت پانے پر دلالت کرتا ہے خاص طور پر اگر خوف زدہ آدمی خواب میں محسوس کرئے تو ہدایت ہی مراد ہوتی ہے

جنگ کرتے دیکھنا : صلح و محبت آرام پائے گا اور مسرت و خوشی حاصل ہوگی

جنگ کے لیے جانا : دیکھے کہ وہ سمندر میں جنگ کے لیے جارہا ہے تو یہ محتاجی کی دلیل ہے

جنگ ہارتے دیکھنا : قحط میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں : جان میسی (1925–1987): انگلش فٹبالر، گرمزبی ٹاؤن اور لیسٹر سٹی سینٹر ہاف


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent