خواب میں جنگلی بیل دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a wild bull in a dream?
جنگلی بیل آپس میں لڑنا دیکھنا : دو بدکار آپس میں جنگ کریں گے اور جنگلی گائے تاویل میں عورت ہے
جنگلی بیل پکڑنا : اسی قدر مال نعمت پائے گا
جنگلی بیل دیکھنا : خواب میں جنگلی بیل دیکھنا بہت سا مال ہے
جنگلی بیل کا گوشت کھانا : دلیل ہے کہ عورتوں کے سبب سے مال حاصل کرئے گا
جنگی جہاز دیکھنا : بلند مرتبہ و رفعت و عزت پر ہوتی ہے اور کبھی مقصد سے ہٹائے جانے پر بھی دلالت کرتا ہے اس کی دلالت جادو کرنے پر بھی ہوتی ہے
0 Comments