Pakistan Mein Khatarnak Barish, Aandhi, Tufaan, Zalzala l Janiye Asal Haalat
رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز ) اپریل کے آخر اور مئی کے شروعات میں پاکستان بھر میں موسلادھار بارشیں اور کہیں کہیں خطرناک موسمی حالات متوقع ہیں تفصیل کے مطابق 28 اپریل سے 8 مئی کے دوران موسمی صورتحال کچھ اس طرح سے ہوسکتی ہے خطہ پوٹھوہار میانوالی بھکر لیہ کوٹ ادو ڈیرہ غازی خان ڈویژن کوہ سلیمان ملتان روجھان مزاری رحیم یار خان راجن پور فیصل آباد کے مغربی علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے
جبکہ سندھ کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں آندھی اور شدید بارشیں ہونے کے امکانات ہیں
یاد رہے 28 اپریل سے پری مون سون کی بارشیں شروع ہو رہی ہیں اس لیے کسان حضرات جلد از جلد گندم کی کٹائی کا کام مکمل کرلیں
0 Comments