خواب میں جہاد دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of Jihad in a dream?
جہاد پر تیار ہونا : دین میں ترقی ہوگی پرہیزگار عادل و متقی ہوگا دولت حاصل کرئے گا
جہاد پر جانا : دولت نعمت اور بزرگی پائے گا
جہاد سے منہ موڑنا : اپنوں سے منہ پھیر لے گا
جہاد کرنا دیکھنا : فرمان الہی کی اطاعت کرئے گا نیک لوگوں میں شمار ہوگا نیک کردار ہوگا
0 Comments