Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چڑیا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a bird in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چربی دیکھنے کی تعبیر


چڑیا پکڑنا : کسی عورت کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا


چڑیا دیکھنا : قدر و منزلت بڑھنے کا باعث ہے


چڑیا زرد پکڑنا : بیمار سی عورت سے شادی کرے گا


چڑیا سرخ کا شکار کرنا : خوبصورت عورت سے شادی کرے گا یا باجمال کنیز خریدے گا


چڑیا کا انڈا دیکھنا : خوشی کی علامت ہے مگر بہت کم ہے


چڑیا کا گوشت کھانا : اس کو اسی قدر مال ملے گا جس قدر گوشت کھایا ہے دولت مند شخص کا یا اپنے فرزند کا اسی قدر مال حاصل کرے گا


چڑیا کو گھونسلے سے نکالنا : اس کو رنج و دکھ ملے گا


چڑیا کی آواز سننا : خدا تعالی کی حمد و تسبیح کرنے کی تعبیر ہے اور دل مطمئن ہوجائے گا


چڑیا گھونسلے سے اڑانا : رنج و غم ملے گا لعن طعن پائے گا


چڑیاں پکڑنا : مال و دولت حاصل ہوگا قوم کا سردار ہوگا

خواب میں چڑیا دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : چاکلیٹ ملک شیک بنانے کا طریقہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent