Ticker

6/recent/ticker-posts

حقیقی بیٹے کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

The alleged attempt to rape the real son, the police arrested the accused

تھانہ اسلام گڑھ پولیس نے حقیقی بیٹے کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج

حقیقی بیٹے کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز،محمد خرم لغاری سے ) پولیس نے مبینہ زیادتی کی کوشش پر حقیقی والد کوحراست میں لے لیا،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ اسلام گڑھ کے اے ایس آئی طیب خورشید کو دوران گشت و پڑتال جرائم مخبر نے اطلاع دی کہ عباس حسین نامی شخص نے اپنے حقیقی بیٹے 10/12 سالہ ارسلان سے بد فعلی کی ہے جس پر انہوں نے ڈی ایس پی خان پور سیف اللہ خان کورائی اور ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ انسپکٹر ملک منظور درگھ کے نوٹس میں دیتے ہوئے ان کی زیر نگرانی چک 92 ون ایل پہنچ کر اسے بلوایا جس نے بیان دیا کیا اس کے والد نے مبینہ طور پر اس سے بد فعلی کی کوشش کی ہے

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چڑیا دیکھنے کی تعبیر

جس پر انہوں نے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کرکے حراست میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent