چنبیلی کا پھول دیکھنا : خواب میں چنبیلی وقت پر دلیل ہے کہ اس کو کچھ ملے گا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کے بیٹا پیدا ہوگا اور اگر چنبیلی درخت دور ہے تو غم و دکھ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو چنبیلی کا دستہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ اب میں گفتگو ہوگی اور اگر چنبیلی کا پھول درخت پر دیکھے تو دلیل ہے کہ خوش ہوگا یا اس کو تھوڑی چیز ملے گی
چنبیلی کا پودا دیکھنا : غلام کنیز فرار ہوگی تکلیف بے شمار ہوگی دل بے قرار ہوگا
چنبیلی کا گلدستہ دیکھنا : دوست یا بیوی سے جدا ہوگا
0 Comments