راجن پور ( نیشن آف پاکستان نیوز ) ایک ایسا سکول جو ریل گاڑی بن گیا پاکستان کے پسماندہ ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کا ایک گاؤں گورنمنٹ پرائمری سکول شیر خان ریل گاڑی کی شکل اختیار کرگیا
سکول انتظامیہ اور مقامی پنچایت نے سکول کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا سات کمروں سمیت پورا سکول چار لاکھ پاکستانی روپے کی لاگت سے پلاسٹک پینٹڈ کیا گیا ہے اس ایجوکیشن ایکسپریس سکول میں طلباء کی تعداد ایک سو پچیس انتظامیہ کے آٹھ ارکان شامل ہیں جبکہ اس گاؤں میں کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں ہے یہ اسکول اب ایجوکیشن ایکسپریس کہلاتا ہے۔
0 Comments