خواب میں چونا دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing lime in a dream?
چونا دیکھنا یا خریدنا : لڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوگا باعث فساد ہے سختی و رنج اٹھائے گا
چونا دینا یا باہر پھینکنا : جنگ و تکرار سے نجات حاصل ہوگی سکھ و آرام پائے گا
چونا گھر کو پھیرنا : باعث آرام ہے دولت پائے گا عزت زیادہ ہوجائے گی
0 Comments