Rescue 1122 Recruitment for Drivers and Emergency Medical Technician Vacancies Apply Now
ریسکیو 1122 میں 12 ڈرائیورز اور 12 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن کی خالی آسامیوں کے لیے اشتہار آگیا ہے- سینٹرل ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائٹ www.ctspak.com کے ذریعے اپلائی کریں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 جون 2024 ہے
ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن بی پی ایس-11 کی سیٹ کے لیے عمر کی حد 20 تا 30 سال، تعلیمی قابلیت، منظور شدہ ادارے سے نرسنگ یا پیرامیڈیکل ڈگری یا ڈپلومہ ہونا چاہیے۔
ڈرائیور بی پی ایس-05 کی سیٹ کے لیے عمرکی حد 20 تا 30 سال، تعلیمی قابلیت : میٹرک اور ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے۔
0 Comments