دادو: اونٹنی کی قبر مسمار کرنے کے لیئے بھان سعید آباد کے رہائشی محمد عمر جمالی نے دادو کی عدالت میں کیس داخل کر دیادادو کی عدالت نے ضلعی انتظامیہ محکمہ اوقاف اور گاجی شاہ کےگدی نشین کو نوٹس جاری کردیا محمدعمرجمالی نے درخواست میں موقف اختیارکیاکہ اسلام میں خانہ کعبہ کے علاوہ کسی اور کوطواف کرنے کی اجازت نہیں اونٹنی کی قبر بناکر لوگوں کو گمراہ کرکے ان کی عزت اور دولت دونوں کو لوٹاجارہاہےاونٹنی کی قبر پر طواف کوفوری طوربندکرواکر قبرکومسمارکیاجائےدادو کی عدالت نے محمد عمر کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر دادو، ایس ایس پی سمیت دیگر افسران کونوٹس جاری کردیا
0 Comments