خانپور(محمدخرم لغاری)شہری کو 15 پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑ گیاایس ایچ اوتھانہ سٹی فقیرحسین نے بتایا کہ وارث نامی شخص نے 15 پر کار چوری ہونے کی جھوٹی اطلاع دی بروقت کارواٸی اور تحقیقات کی تو ماجد نامی شہری سے جھوٹی اطلاع دینے والے وارث کا رقم لین دین کا معاملہ نکلا جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم وارث کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے
0 Comments