Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام کےتحت گھریلو مرغبانی پروگرام کامیابی سے جاری،ٹارگٹ سے4گنازائد درخواستیں موصول

وزیراعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت گھریلو مرغبانی پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ ٹارگٹ سے 4 گنا زائد درخواستیں موصول ہوئیں، ابھی تک 126,000 سے زائد پرندے مہیا کیے جا چکے ہیں۔ انتہائی کم آمدنی والے افراد اور غذائی کمی کو پورا کرنے کیلئے یہ پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent