رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز ) رحیم یارخان انکم ٹیکس بار کے صدر اجمل سہیل ایڈووکیٹ چار روزہ نجی دورہ پر اسلام آباد روانہ ہوگئے تفصیل کے مطابق انہوں نے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار روزہ نجی دورہ کا مقصد مختلف سیاسی و سرکاری اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہیں جس میں انکم ٹیکس کی نئی اصلاحات کے بارے میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے زور دیا جائے گا
0 Comments