رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)رحیم یارخان یونین آف جرنلسٹ(دستورگروپ) کی ضلعی باڈی کی تشکیل، تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب اورنومنتخب صدرمحمدعمران مقصودکی زیرصدارت مقامی ہوٹل میں پہلاتعارفی اجلاس، مقامی قیادت پربھرپوراعتمادکااظہاراوریونین آف جرنلسٹ کے تمام قواعدوضوابط اورآئین کی پاسداری کاعزم،تفصیل کے مطابق گزشتہ روزرحیم یارخان یونین آف جرنلسٹ کی ضلعی باڈی کی تشکیل کاعمل مندوبین جاویدعباس چوہدری، ڈاکٹرمحمدممتازمونس اورجاویداقبال کی موجودگی میں لایاگیاجس میں صدرسینئرجرنلسٹ محمدعمران مقصود، نائب صدرچوہدری نعیم بشیر، جنرل سیکرٹری میاں سجاداسلم، فنانس سیکرٹری جام ایم ڈی گانگااورسیکرٹری انفارمیشن محمدصادق ضیاء بلامقابلہ منتخب ہوگئےجبکہ غلام حسن مہر،وسیم چوہدری اورقمرالزماں قادری ممبرمجلس عاملہ منتخب ہوگئے،اس موقع پراپنے پہلے تعارفی اجلاس جوکہ نومنتخب صدرمحمدعمران مقصودکی زیرصدارت منعقدہوااس میں تمام ممبران کاتعارف کرایاگیااوراپنی مقامی قیادت ڈاکٹرمحمدممتازمونس، جاویدعباس چوہدری اورجاویداقبال پربھرپوراعتمادکااظہارکیااوراس بات کاعزم کیاگیاکہ رحیم یارخان یونین آف جرنلسٹ(دستور)صحافیوں کی فلاح وبہبوداوران کے حقوق کے تحفظ کے لیےاپنابھرپورکرداراداکرے گا،ا
س کے علاوہ نئی ممبرشپ اورحلف برداری کے حوالہ سے بھی لائحہ عمل مرتب کیاگیا،مندوبین ڈاکٹرممتازمونس،جاویدعباس چوہدری اورجاویداقبال نے نومنتخب عہدیداران کومبارک باددی
س کے علاوہ نئی ممبرشپ اورحلف برداری کے حوالہ سے بھی لائحہ عمل مرتب کیاگیا،مندوبین ڈاکٹرممتازمونس،جاویدعباس چوہدری اورجاویداقبال نے نومنتخب عہدیداران کومبارک باددی
0 Comments