نوشہروفیروز(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پیپلزپارٹی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی قاتلانہ حملے
میں جاں بحق تفصیلات کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی ممبر صوبائی اسمبلی شہناز انصاری پر نوشہرو فیروز میں قاتلانہ حملہ کیا گیاجنہیں شدید زخمی حالت میں نوابشاہ ہسپتال لایا گیا جہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گئیں
0 Comments