Ticker

6/recent/ticker-posts

There is satisfaction and attraction in Sophia's words, singer Ahmad Raza Moon

صوفیا کے کلام میں تسکین اور کشش ہوتی ہے،گلوکاراحمد رضا مون

رحیم یارخان(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن محمدخرم لغاری) گلوکار احمد رضا مون نے کہا ہے کہ ریاضیت موسیقی و گائیگی کی غذا ہے ریاضیت کے بغیر موسیقی کا علم،گائیگی کا فن اور آواز میں پختگی نہیں آسکتی میرے والد شہزادہ سخاوت حسین خان اور دادا جان تمغہ ریاست حسین بخش خان ڈاڈھی موسیقی میں میری مضبوط اور گہری بنیادیں ہیں سرائیکی موسیقی ہی ہمارے خاندان کی پہچان ہےحضرت خواجہ فریدؒ کی کافی اور ہماری گائیگی لازم و ملزوم ہیں

There is satisfaction and attraction in Sophia's words, singer Ahmad Raza Moon

صوفیا کے کلام میں عام شاعروں کے کلام کی نسبت زیادہ تسکین اور کشش ہوتی ہے ایک سوال کے جواب میں احمد رضا مون نے کہا کہ لاہور میں مواقع کی فروانی اور ترقی کے چانسز کی اپنی اہمیت ہے مگر مجھے خان پور اور سرائیکی وسیب کی دھرتی اور وسیب کے لوگوں کی محبت و خلوص نے گھیرا ہوا ہے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent