Seven kilograms of opium was recovered from drug dealers, the accused was arrested
لاہور(ذیشان بٹ)نواب ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی،ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونگ کامران زمان کی سپر ویژن میں ایس ایچ او نواب ٹاؤن تیمور عباس خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے بین الصوبائی گینگ کے دو رکن اکرام پٹھان اور روزی خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 7 کلو گرام سے زائد اعلی قسم کی افیون جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے برآمد کر لی مقدمہ درج رجسٹر کرکے تفتیش شروع کر دی گئی دوران تفتیش مزید برآمدگی متوقع ہے

0 Comments