ڈیرہ غازی خان:تھانہ سٹی کے علاقہ میں پانچ سالہ بچے کیساتھ بدفعلی،تحقیقات کےلیے تفتیشی افسر نے خرچہ مانگ لیا تھانہ سٹی کے علاقہ میں پانچ سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کا واقعہ،سٹی پولیس کے تفتیشی افسر کے پاس لاہورجانے کے لیے پیسے نہیں ہیں لاہور جانے کا کرایہ اور دیگراخراجات کے لیے مدعی سے مطالبہ کیا جارہا ہے مدعی کے پاس پیسے نہیں ہیں اس لیے تفتیشی افسر چار روز سے لاہور نہیں گیا اور نہ ہی ملزم کو گرفتار کرنے کی زحمت کی ہے
0 Comments