Ticker

6/recent/ticker-posts

سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں منشیات کے اسیران جیل کی علاج کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کاانعقاد

Central Jail Gujranwala Holds One-Day Workshop on Treatment of Drug Prisoners

لاہور(جاویدراہی)انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی ہدایات کی روشنی میں سنٹرل جیل گوجرانولہ میں منشیات کے عادی اسیران کے علاج معالجے اور بحالی کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کاانعقادکیا گیا جس میں ڈاکٹر ثاقب باجوہ انچارج شعبہ نفسیات ومنشیات،ڈاکٹر عمران بلوچ سینئر رجسٹرار شعبہ نفسیات اور ڈاکٹر زیب النساء،ماہر نفسیات ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانولہ نے بطور ریسورس پرسن شرکت کی اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ،سائیکالوجسٹ حراشیخ،جونیئر سائیکالوجسٹ سارہ رفیق،پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسنگ سٹاف موجود تھے۔ٹریننگ ورکشاپ کا مقصد جیل کے ماہرین نفسیات اور میڈیکل سٹاف کی استعداد کا
Central Jail Gujranwala Holds One-Day Workshop on Treatment of Drug Prisoners
ر کو بڑھانا تھا تاکہ منشیات کے عادی اسیران کی تشیخص وعلاج معالجے کے عمل کو بہتر بنایا جا سکے اور انہیں بروقت ضروری طبی امداد فراہم کی جاسکے تاکہ یہ افراد منشیات کے استعمال کی عادت کو ترک کر کے معاشرے کے باعزت شہری بن سکیں۔

یہ بھی پڑھیں : گھریلو ناچاقی پر خاوند کی بیوی کو چھری سے ذبح کرنے کی کوشش

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent