Ticker

6/recent/ticker-posts

گھریلو ناچاقی پر خاوند کی بیوی کو چھری سے ذبح کرنے کی کوشش

Attempt to slaughter husband's wife with domestic knife

اوکاڑہ(مطلوب حسن)حجرہ شاہ مقیم میں گھریلو ناچاقی پرخاوند نے بیوی کو چھری سےذبح کرنے کی کوشش کی مضروبہ شبنم کی دوسال قبل ملزم شریف کھرل سے شادی ہوئی تھی مبینہ طور پر اولاد نہ ہونے کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑا رہتا تھا مضروبہ خاتون کو حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کرتحقیقات کا آغاز کردیا
Attempt to slaughter husband's wife with domestic knife

یہ بھی پڑھیں : بھارتی میزاٸل کو پاک فوج نے چلا دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent