Ticker

6/recent/ticker-posts

بھارتی میزاٸل کو پاک فوج نے چلا دیا

The Indian missile was fired by the Pakistan Army

The Indian missile was fired by the Pakistan Army
قصور: کنگن پور کے نواح تانگڑیاں سے ملنے والے میزائل کو 30 فٹ گڑھا کھود کر چلا دیا گیا کنگن پور سرحدی علاقہ تانگڑیاں میں دو روز ملنے والے مزائل کو زیر زمین چلایا گیا کل شام میزائل کو پانچ بج کر بیس منٹ پرچلایا گیاآپریشن میں پاک آرمی ،اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر ،فضائیہ ،پولیس ،ریسکیو ،لیسکو،سول ڈیفنس محکمہ صحت اور دیگر اداروں نے حصہ لیا چھ کلو میٹر قریبی آبادی کو خالی کروایا گیا اور نزدیکی دو سکولوں کو کو بھی بند رکھا گیا
30 فٹ زیر زمین گرھا کھوڈ کر میزائل کو ڈیفیوز کیا گیا اس میزائل کی رینج 4 کلومیٹر تھی مگر پاک فوج نے اسے اس طریقے سے ڈیفیوز کیا کہ اس کے اثرات بہت کم ہو کر زیر زمین ہی رہ گئے

یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان پولیس نے  ڈکیتوں، چوروں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent