لاہور(جاویدراہی) آٸی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے مورخہ14-01-2020 سے10-02-2020 کےدوران فرائض میں غفلت،لاپرواہی و دیگر سنگین نوعیت کی بدعنوانیوں میں ملوث آفیسران و ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے ملازمین کی طویل غیر حاضری پر سروس ضبط اور سالانہ ترقی بھی بند کر دی گئی ہےاسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ تصور اقبال کو ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی برتنے پر مورخہ 29-01-2020ءکو”سنشور“کی سزا دی گئی ہےآفس اسسٹنٹ مظہر نقوی،سینئر کلرک امداد حسین، وارڈرعمر قمر،وارڈرامجد علی اور وارڈر عابد علی ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی برتنے پر مورخہ 29-01-202 کو”سنشور“ کی سزا دی گئی ہےاسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ معظم علی کو اپنی ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی برتنے پر مورخہ 04-02-2020 کو ”نوکری سے برخاست“ کی سزا دی گئی ہےاسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانولہ محمد فیصل امتیاز کو اپنی ڈیوٹی میں غفلت اور کوتاہی برتنے پر مورخہ 04-02-
2020 ء کو”تین سال کی سروس ضبط“کرنے کی سزا دی گئی ہےسنٹرل جیل گوجرانولہ کے سابقہ امجد علی،سابقہ وارڈر سنٹرل جیل ساہیوال آصف غفور، وارڈ ڈرسٹرکٹ جیل خانیوال شوکت علی، سابقہ خاکروب ڈسٹرکٹ جیل جھنگ بابر علی، سابقہ وارڈ ڈسٹرکٹ جیل جہلم فیصل عباس، سابقہ وارڈر ڈسٹرکٹ جیل گجرات محمد نوید، وارڈر ڈسٹرکٹ جیل،لاہور ملک احسان اللہ،سابقہ وارڈر سنٹرل جیل بہاولپور مدثر علی،وارڈر ہائی سیکورٹی پریزن ساہیوال عبدالجبار،سابقہ لیڈی وارڈر ڈسٹرکٹ جیل جھنگ نورین گل،سابقہ وارڈر سنٹرل جیل راولپنڈی ارسلان بشیر،سابقہ وارڈر ہائی سیکورٹی پریزن ساہیوال محمد اکرام، سابقہ وارڈر سنٹرل جیل ساہیوال خالد نواز، وارڈر سنٹرل جیل گوجرانوالہ عامر شہزاد،سابقہ وارڈر ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ سنگھ او یس رضا نے آئی جی جیل خانہ جات کو ایپلیں دائر کیں جو کہ”مسترد“ کردی گئی ہیں آئی جی جیل خانہ جات نےمحکمہ کے تمام آفیسران و اہلکاران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے فرائض منصبی ایمانداری محنت،لگن و جانفشانی کے ساتھ سر انجام دیں کرپشن اور بدعنوانیوں میں ملوث آفیسران و اہلکاران کو سنگین سزائیں دی جائیں گی

0 Comments