Ticker

6/recent/ticker-posts

نورپورتھل.حکومت اساتذہ کرام کی استعدادکار بڑھانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کررہی ہے.سی ای او ایجوکیشن میاں محمداسماعیل

The government is taking steps on priority basis to enhance the capacity of teachers.


نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈسٹرکٹ خوشاب میاں محمداسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت اساتذہ کرام کی استعدادکار بڑھانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کررہی ہے۔ وہ گورنمنٹ ہائ سکول نورپورتھل میں ٹیچرزٹریینگ ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے۔  سکول ہذا کےسئنیر ہیڈماسٹر سلطان سکندرملک ماسٹر ٹرینرز ملک شیر بہادر اور رانا علی شیر بھی اس موقع پرموجودتھے۔ سی ای او ایجوکیشن خوشاب  نے کہا کہ پیلی کی تربیت ورکشاپ اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرگرمی پرمبنی تدریس انتہائی موثرطریقہء تدریس ہے۔ میاں محمداسماعیل نےاساتذہ کرام پرزور دیا کہ پیلی کی ٹریننگ ورکشاپ سے بھرپور مستفید ہوکر سکولوں میں اس کا عملی نفاذ کریں تاکہ نونہالان وطن بھی استفادہ حاصل کرسکیں۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا بھرمیں پاکستانی آم کی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی منڈیاں تلاش کی جائیں،جام ایم ڈی گانگا،حاجی نذیر کٹپال،امین ویہہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent