دوموٹرساٸیکلوں کاآپس میں تصادم،خاتون سمیت چھ افراد زخمی
اوکاڑہ (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن امجدحسین)49 ڈی دیارام کے پاس دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تیز رفتاری کی وجہ سے تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئےریسکیوذراٸع کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں شروع کردی ریسکیو ٹیم نے 3 متاثرین کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کردی جبکہ 3 شدید زخمی متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا
0 Comments