Child Protection Bureau Lahore SP Special Protection nephew's house raided, child laborer rescued
پاکپتن:تھانہ چک بیدی کے علاقہ بنگہ حیات میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ایس پی سپیشل پروٹیکشن یونٹ غلام صفدر مانیکا کے بھتیجے کے گھر پر چھاپہ،محمداحمد نعیم مانیکا نے عرصہ دراز سے کمسن یتیم بچی آسیہ کو غیر قانونی طور پر مشقت کیلئے قید کرکے رکھا ہواتھاجسے خفیہ اطلاعات کی بناء پر کاروائی کرتے ہوئےمحکمہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور نے بازیاب کرکے اپنی تحویل میں لےلیا ہےچائلڈ پروٹیکشن بیورو کے فرض شناس اور ایماندار افسران نے اپنے فرائضِ منصبی ادا کرتے ہوئے بچی کوبازیاب کرکے تحویل میں لےلیا
0 Comments